ہاروکی موراکامی کے مشہور ناول "کافکا بر لبِ ساحل ” (Kafka on the shore) سے کچھ اقتباسات
مترجم: نجم الدین احمد
"بعض اوقات قسمت رَیت کے ایک چھوٹے سے طوفان کے مانند ہوتی ہے جو سمتیں بدلتا رہتا ہے۔ تم سمت تبدیل… More کرتے ہو لیکن طوفان تمھارے تعاقب میں ہوتا ہے۔ تم پھر سمت بدلتے ہو لیکن طوفان تمھارا رَخ بدل دیتا ہے۔ صبح ہونے سے پہلے متنبہ کرنے والے رقص کی طرح موت کے ساتھ تم بار بار زور آزمائی کرتے ہو۔ کیوں؟ کیوں کہ وہ طوفان ایسی شے نہیں جو کہیں دُور سے آیا ہو اور نہ ہی ایسی شے کہ جسے تم سے واسطہ نہ ہو۔ وہ طوفان تم خود ہوتے ہیں، تمھارے اپنے اندر کی کوئی چیز۔ لہٰذا تم اُس کے سامنے صرف پسپائی اختیار کرسکتے ہیں۔ لہٰذا اپنی آنکھیں بند کرکے اور کانوں میں کوئی شے ڈال کے، تاکہ رَیت داخل نہ ہوسکے، طوفان… More

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3003905756506604

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔