پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

‏ھوائیں سرد ھو جائیں… یا لہجے برف ھو جائیں… ھم اُس کی یاد کی چادر کو خود پہ تان …

‏ھوائیں سرد ھو جائیں…
یا لہجے برف ھو جائیں…
ھم اُس کی یاد کی چادر کو
خود پہ تان لیتے ھیں…

سُنو
درویش لوگوں کی
کوئی دنیا نہیں ھوتی
ملے جو خاک رستے میں…
اُسی کو چھان لیتے ھیں….

💝💝💝



Source