”ھم“
صِرف ھرجائی پَن کی بات نہیں
اب ھمیں لوگ کیا نہیں کہتے
اس قدر ظلم سہہ کے بھی ، اے دوست
ھم تجھے بے وفا نہیں کہتے
”محسن نقوی“
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house

”ھم“
صِرف ھرجائی پَن کی بات نہیں
اب ھمیں لوگ کیا نہیں کہتے
اس قدر ظلم سہہ کے بھی ، اے دوست
ھم تجھے بے وفا نہیں کہتے
”محسن نقوی“
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔