گھر میں کتابوں کی جمع پونجی کی صرف تراجم پر مشتمل کتابوں کی لسٹ قارئین کی معلوما…
گھر میں کتابوں کی جمع پونجی کی صرف تراجم پر مشتمل کتابوں کی لسٹ قارئین کی معلومات کے لیے پیش خدمت ہے۔ اس لسٹ سے قارئین معتبر ترجمہ نگاران کے نام جان سکتے ہیں۔ لسٹ میں موجود ترجمہ نگاروں کی کوئی بھی کتاب قارئین آنکھیں بند کر کے خرید سکتے ہیں۔ ترجمہ کے اعلیٰ معیار کی وارنٹی بطور قاری میں ضرور دینا پسند کروں گا۔ مسئلہ صرف یہ ہے کہ مقدار نہیں معیار، فلسفہ کو ملک میں ترک کر دیا گیا ہے۔ دھڑا دھڑ مترجمین ظہور پذیر ہو رہے ہیں، ترجمہ نگاروں کی پلاٹون سے چیدہ نام تلاش کرنا بہت مشکل کام ہے۔ یہی وجہ ہے کہ راقم قارئین کو یہ لسٹ مہیا کر رہا ہے تاکہ معتبر مترجمعین بارے معلوم ہو سکے۔ شکریہ۔
——————————-
نیا انسان اور نیا سماج، مترجم امجد علی بھٹی
انسان دوستی کا فلسفہ، مترجم امجد علی بھٹی
داس کیپٹل، مترجم سید محمد تقی
ہندوستان میں فرقہ پرستی اور اس کا جواب، مترجم شفقت تنویر مرزا
سوشلزم اکیسویں صدی میں، مترجم مجاہد لاہوری
مظلوموں کی ترقی، مترجم ارشاد احمد مغل
ناقابلَ تسخیر ذہنِ انسانی، مترجم محمد صفدر، نظرثانی: پروفیسر سید عابد علی عابد
انقلابِ اُمید، مترجم ایم ابراھیم خان
انتخابِ زندگی ، مترجم ڈاکٹر منظور احمد
لوگوں کو سوچنے دو، مترجم قاضی جاوید
بوطیقا، مترجم عزیز احمد (پتہ نہیں یہ ناول ‘گریز‘ والے عزیز احمد ہیں یا کوئی اور)
ایک معاشی غارت گر کی کہانی، اُس کی اپنی زبانی، مترجم پروفیسر ظفر المحسن پیرزادہ
موبی ڈک، مترجم محمد حسن عسکری
فلسفہء مذاہب، مترجم یاسر جواد
تین بہنیں، مترجم محمد سلیم الرحمٰن
میڈیا، مترجم احمد عقیل روبی
سوفی کی دنیا، مترجم شاہد حمید
تکبر اور تعصب، مترجم شاہد حمید
کراما زوف برادران، مترجم شاہد حمید
وبا کے دنوں میں محبت، مترجم، ڈاکٹر ارشد وحید
سمندری بگلا، مترجم محمد سلیم الرحمٰن
ایڈی پس ریکس، مترجم احمد عقیل روبی
اُمید پرست، مترجم ماجد ظہور
دغا باز، مترجم کمال احمد رضوی
شیطان کی ڈائری، مترجم شوکت تھانوی
انسانی تماشا، مترجم شفیق الرحمٰن
مفرور، مترجم رئیس احمد جعفری
کوکھ، مترجم سعدیہ امل
ہیملیٹ، مترجم فراق گورکھپوری
باڑ کے اس پار، مترجم ڈاکٹر فرید اللہ صدیقی
ایڈوب فوٹو شاپ سیون، مترجم یاسر جواد
من کی دولت، مترجم پروفیسر ظفر المحنس پیرزادہ
دنیا نظام زر کے شکنجے میں، مترجم پروفیسر ظفر المحنس پیرزادہ
لیڈر شپ، مترجم طاہر منصور فاروقی
پاکستان بھنور کی زد میں، مترجم یاسر جواد
اسلامی بنیاد پرستی کی تاریخ، مترجم یاسر جواد
تجزیہ نفس، مترجم شجاعت حسین بخاری
گوریلا جنگ، مترجم مشتاق علی شان
انقلاب اور جدوجہد، مترجم مشتاق علی شان
انقلابی تحریریں، مترجم مشتاق علی شان
تعلیماتِ ماؤزے تنگ، مترجم جاوید شاہین
قومی سوال اور مارکسی بین الاقوامیت، مترجم جاوید شاہین
میری جدوجہد، مترجم نارائن
شمالی ہندوستان کے مسلمانوں میں سوشلسٹ نظریئے کی تحریک، مترجم پروفیسر ریاض صدیقی
جنگ اور دہشت گردی کی نفسیات، مترجم یاسر جواد
جدید جاپانی افسانے، مترجم شاہد حمید
میں ادیب کیسے بنا؟، مترجم محمد حسن عسکری
مقدمہ، مترجم یاسر جواد
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3871100816453756