گزر رہے تھے گلی سے جنابِ شیخ ایسے
کہ جیسے کوئی کرم کا امیدوار چلے
نظر ملی تو کہا نائیکہ نے کوٹھے سے
’چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے‘
راغب مرادآبادی
فیض احمد فیضؔ کا ایک شعر جو، ہر صاحبِِ ذوق کو یاد ہے، راغب مرادآبادی نے اس کی تضمین کی

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔