گاڈ فادر مترجمہ یعقوب یاور
محمود احمد مودی کا مترجمہ تلخیص نما گاڈ فادر تو آپ نے پڑھ رکھا ہوگا۔ آئیے آج یعقوب یاور کے حقیقی اور مکمل ترجمے کا لطف اٹھائیں۔ یہ ترجمہ عرصے سے نایاب تھا۔ بڑی مشکل سے ریختہ سے ڈھونڈ کر نکالا ہے۔ فائل سائز زیادہ ہونے کی وجہ سے گروپ میں اپلوڈ نہیں ہو رہا۔ جن احباب کو درکار ہو ان باکس میں رابطہ کریں وٹس ایپ پر بھیج دوں گا
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2881710602059454

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔