منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

گابریئل گارسیا مارکیز کا یہ ناول جو ہسپانوی زبانذ …

گابریئل گارسیا مارکیز کا یہ ناول جو ہسپانوی زبانذ میں ” El amor en los tiempos del colera "
کے نام سے 1985 میں شائع ہوا۔۔۔ تین سال بعد اسکا انگریزی ترجمہ ” love in the time of crolera ” کے نام سے منظر عام پر… More آیا، جو مارکیز ہی کی زیر نگرانی مکمل ہوا۔۔۔

1995 میں پہلی مرتبہ اسکے انگریزی متن کا اردو ترجمہ ” وبا کے دنوں میں محبت ” کے نام سے ارشد وحید نے کیا۔۔۔ ناول کے مرکزی کردار فلورنیتنوا آریزار ، فرمینا دراز اور جونئیل اربینو کی زندگی کو اردو زبان کی دلکشی کے ساتھ پیش کرنا اور کرداروں کو اصل رنگ سے پیش کرنا ہی ناول کی انفرادیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔۔۔

اگر کوئی 53 سال 7 ماہ 11 دن کی لازاول محبت کو اپنی روح کی گہرائیوں سے محسوس کرنا چاہتا ہے تو وہ ” وبا کے دنوں میں محبت ” کا مطالعہ ضرور… More

No photo description available.Image may contain: 2 people
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2493350887562096