کیوں خود کُشی کا سوچتے رہتے ہو رات دن
کَیا کُوچۂ جَمال میں قاتِل نہیں رہے
واماندگی سے خوش ہیں اَذِیَت پَسَند لَوگ
زَخموں کو چِھیلتے ہیں مَگَر چِھل نہیں رہے۔۔۔!
عطا ترابؔ
کیوں خود کُشی کا سوچتے رہتے ہو رات دن
کَیا کُوچۂ جَمال میں قاتِل نہیں رہے
واماندگی سے خوش ہیں اَذِیَت پَسَند لَوگ
زَخموں کو چِھیلتے ہیں مَگَر چِھل نہیں رہے۔۔۔!
عطا ترابؔ
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔