کیسا سُنسان ھے ، سَحر کا سماں
پتّیاں محوِ یاس ، گھاس اُداس
صُبح ھونے کو ھے ، اُٹھو ناصرؔ
گھر میں بیٹھے ھو کیوں ، نراس اُداس ؟؟
”ناصر کاظمی“
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house

کیسا سُنسان ھے ، سَحر کا سماں
پتّیاں محوِ یاس ، گھاس اُداس
صُبح ھونے کو ھے ، اُٹھو ناصرؔ
گھر میں بیٹھے ھو کیوں ، نراس اُداس ؟؟
”ناصر کاظمی“
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔