پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

کیسا رنج ۔۔اپنی تشنہ کامی کا مُجھے لبِ دریا ہیں ج…


کیسا رنج ۔۔اپنی تشنہ کامی کا مُجھے
لبِ دریا ہیں جو وُہ بھی پیاسے ہیں

(اظہر ناظؔر)