پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

کیا یہ ممکن ہے کہ درد کو یکسر فراموش کیا جاسکے؟ ہ…

کیا یہ ممکن ہے کہ درد کو یکسر فراموش کیا جاسکے؟
ہاں!مگر ایسا کرنے سے تم اس سے کچھ سیکھ نہیں سکو گے،
کیا ایسا ممکن ہے کہ کسی چیز کا تجربہ کئے بغیر اسے سمجھا جاسکے؟
ہاں! مگر اسطرح یہ کبھی بھی تمھاری زندگی کا جزو نہیں بن سکے گا۔

The Aleph
Paulo Coelho

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3049341471963032