پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

کیا کوئی رہنمائی فرما سکتا ہے کہ علامہ اقبال نے اپ…

کیا کوئی رہنمائی فرما سکتا ہے کہ علامہ اقبال نے اپنی تصنیف جاوید نامہ میں ایک نظم میں “مرغدین” کا لفظ یا ترکیب استعمال کی ہے جس کو ایک طرح کا یو ٹوپیا کہا جا سکتا ہے۔ علامہ نے یہ لفظ یا ترکیب کہاں سے مستعار لیا ہے؟اس کا منبع کیا ہے؟ برائے مہربانی کسی مہربان کو معلوم ہو تو بتائیں۔ شکریہ
بشکریہ
https://www.facebook.com/1876886402541884/posts/2147921802105008