کیا کسی بڑی پاکستانی یا ہندوستانی شخصیت کی سوانح حیات پر کوئی ناول موجود ہے؟ جیسے نسیم حجازی کی اور تلوار ٹوٹ گئی جو ٹیپو سلطان کے بارے میں ہے۔
پلیز بتائیے گا۔
شکریہ
احمد شہریار
ایران
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2809282515968930

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔