اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب نظمیں

"کیا ملا محبت سے” خواب کی مسافت سے وصل کی تمازت …

"کیا ملا محبت سے”

خواب کی مسافت سے
وصل کی تمازت سے
روز و شب ریاضت سے
کیا ملا محبت سے
ایک ہجر کا صحرا
ایک شام یادوں کی
اِک تھکا ہوا آنسو

"نوشی گیلانی”