پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

کیا قیامت ہے ہجر کے دن بھی زندگی میں شمار ہوتے ہی…

کیا قیامت ہے ہجر کے دن بھی
زندگی میں شمار ہوتے ہیں

آج پاکستان کے معروف شاعر اور نغمہ نگار سیف الدین سیفؔ کی برسی ہے۔
Jul 12, 1993

سیف الدین نام اور سیف تخلص تھا۔۲۰؍ مارچ ۱۹۲۲ء کو امرتسر میں پیدا ہوئے۔بعض سیاسی ومذہبی مسائل پر ارباب کالج سے الجھ پڑنے کی وجہ سے امتحان سے روک دیا گیا۔مجبوراً سیف نے…

More

May be an image of 1 person and text