پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

کہیں زمیں سے تعلق نہ ختم ہو جائے بہت نہ خود کو ہو…

کہیں زمیں سے تعلق نہ ختم ہو جائے
بہت نہ خود کو ہوا میں اچھالیے صاحب
راجندر ناتھ رہبر


Comments

2 responses to “کہیں زمیں سے تعلق نہ ختم ہو جائے بہت نہ خود کو ہو…”

  1. دیوتا بننے کی حسرت میں معلق ہو گئے

    اب ذرا نیچے اتریے آدمی بن جائیے

جواب دیں