کہہ رہا ہے شور دریا سے سمندر کا سکوت
جس کا جتنا ظرف ہے اتنا ہی وہ خاموش ہے
ناطقؔ لکھنوی
کہہ رہا ہے شور دریا سے سمندر کا سکوت جس کا جتنا ظ…
Comments
4 responses to “کہہ رہا ہے شور دریا سے سمندر کا سکوت جس کا جتنا ظ…”
-
All times best.
-
زبردست
-
حق
-
واہ
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔