کہانی لکھتے ہوئے داستاں سناتے ہوئے
وہ سو گیا ہے مجھے خواب سے جگاتے ہوئے
سلیم کوثر
کہانی لکھتے ہوئے داستاں سناتے ہوئے وہ سو گیا ہے م…
Comments
One response to “کہانی لکھتے ہوئے داستاں سناتے ہوئے وہ سو گیا ہے م…”
-
زمانہ بڑے شوق سے سن زہا تھا
ہمیں سو گئے داستاں کہتے کہتے
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔