کہانی : خواب
مصنفہ: اگاتھا کرسٹی
مترجم: افشاں جعفری
"وہ ایک ہی خواب ہے جو میں ہر رات دیکھتا ہوں اور مجھے ڈر لگنے لگا ہے. ہمیشہ ایک ہی خواب …شاید تم نہ سمجھ سکو. میں خود کو اپنے کمرے میں پاتا ہوں جو برابر میں ہے. میں دیکھتا ہوں کہ میں اپنی میز پر بیٹھا کچھ لکھ رہا ہوں .وہیں پر ایک وال کلاک ہے جس میں تین بج کر اٹھائیس منٹ بج رہے ہوتے ہیں. ” اس کی آواز دھیرے دھیرے بلند ہوتی گئی. "تم سمجھ رہے ہو، روزانہ خواب میں ایک ہی وقت ہوتا ہے، روزانہ تین بج کر اٹھائیس منٹ … اور جیسے ہی میں ٹائم دیکھتا ہوں میرے دل میں وہ منحوس خیال آتاہے . میں ایسا کرنا نہیں چاہتا لیکن مجھے کرنا پڑتا ہے.”
"کیا کرنا پڑتا ہے؟” پویرو نے پوچھا.
لارڈ فرلے نے بھرائی ہوئی آواز میں کہا.”ٹھیک تین بج کر اٹھائیس منٹ پر میں میز کی دراز سے ریوالور نکالتا ہوں، اس میں گولیاں ڈالتا ہوں ،کھڑکی کے پاس جاتا ہوں اورپھر ….”
"اور پھر؟”
"پھر خود کو گولی مار لیتا ہوں.”
مکمل کہانی کے لئے ڈونلوڈ لنک پر کلک کریں :
https://drive.google.com/file/d/1zlKBfjRohOvSPtnjywFvqmiHtgI3Sssb/view?usp=sharing
بشکریہ
https://www.facebook.com/1876886402541884/posts/2137175093179679

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔