کھائی ہے کہاں چوٹ بتا ہم کو یہ گوہرؔ
کیوں ٹلتی نہیں غم کی گھٹائیں ترے سر سے
گوہر شیخ پوروی کا یومِ ولادت
21؍اکتوبر 1951
نام سید علی حسنین اور تخلص گوہرؔ تھا۔ 21؍اکتوبر 1951ء کو شیخ پوروہ ضلع شیخ پورہ بہار میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام سید محمد عاشوری خان تھا۔ آپ کی تعلیم، میٹرک تک اسلامیہ…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔