پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

کچھ لوگ پیدا ہی اس لیے ہوتے ہیں کہ کچھ نا کرسکیں …

کچھ لوگ پیدا ہی اس لیے ہوتے ہیں کہ کچھ نا کرسکیں ہیں. اور میں ان میں سے ایک ہوں آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ میرے عظیم واقعات کیا ہیں. کل تھیٹر جانا ہے، آج آپ سے بات کر نا ہے. مجھے نہیں لگتا کہ میں کبھی بھی کچھ اہم کر سکوں گا . مجھے لگتا ہے میری قسمت میں دنیا کے ساتھ چلنے یا ٹکرائے بغیر ہی مجھے اس سے گزرجانا ہے – اور میں یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ یہ اچھا ہے یا برا. میں نہیں مرتا – میں محبت میں گرفتار نہیں ہوتا. اور اگر دوسرے لوگ مرتے ہیں یا محبت میں گرفتار ہوتے ہیں تو ہمیشہ ایسا تب ہوتا وہ جب میں وہاں نہیں ہوتا۔
Some people are born not to do things. And I’m one of them. You would be surprised to know what my great events are. Going to the theatre yesterday, talking with you now. I don’t think I shall ever meet anything greater.
I seem fated to pass through the world without colliding with it or moving it — and I'm sure I can't tell you whether the fate's good or evil. I don't die — I don't fall in love. And if other people die or fall in love they always do it when I'm just not there.
E. M. Forster, Where Angels Fear to Tread

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2917892868441227