پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

کچھ دن پہلے میں نے whatsapp پر PDF ناولز سینڈ کرنے…

کچھ دن پہلے میں نے whatsapp پر PDF ناولز سینڈ کرنے کا سلسلہ شروع کیا تھا جس کو لوگوں نے کافی پسند کیا تھا، اور کافی تعداد میں لوگوں کی PDF ناولز کی ڈیمانڈ آئی جس میں سے زیادہ تر لوگوں کو ناولز سینڈ ہو گیے تھے، مگر پھر بھی کچھ کو وقت کی کمی کی وجہ سے سینڈ نہیں ہو سکے. اس لیے اب میں نے فیصلہ کیا ہے کہ WHATSAPP پر ایک براڈکاسٹ لسٹ بنائی جائے اور اس لسٹ میں تمام خواشمند لوگوں کو ایڈ کر لیا جائے اور روزانہ ایک PDF ناول اس لسٹ میں سینڈ کر دیا جاۂے اس طرح ایک ہی دفعہ میں تمام لوگوں کو ناول سینڈ ہو جائے گا. اس لسٹ میں شامل ہونے کے خواشمند حضرات اپنے نام کے ساتھ interested لکھ کر میرے اس نمبر923033330087 پر وٹس ایب میسج کر دیں، آپ کا نمبر براڈکاسٹ لسٹ میں شامل کر لیا جائے گا، ساتھ میں میرے نمبر کو اپنے موبائل میں سیو بھی کر لیں، اگر آپ کے موبائل میں میرا نمبر سیو نہیں ہو گا تو whatsapp کی پالیسی کے تحت آپ کو ناول ڈیلیور نہیں ہو گا، اور بعد میں جب آپ اپنا نمبر اس لسٹ سے نکالنا چاہے تو unsub لکھ کر میسج کر دیں.
دعاؤں کا طلب گار
ایڈمن..