پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

کچھ انوکھی کہانیاں پیاسا کوا۔ ایک پیاسا کوا پانی کی تلاش میں ادھر اُدھر اڑتا پھ…

کچھ انوکھی کہانیاں
پیاسا کوا۔
ایک پیاسا کوا پانی کی تلاش میں ادھر اُدھر اڑتا پھر رہا تھا
اسے ایک جگ میں تھوڑا پانی نظر آیا ۔ جونہی پانی پینے اترا۔۔۔سی سی ڈی کی فائرنگ سے ھلاک ہو گیا۔اصل میں کوے کے کاروباری حریفوں نے اس کا پتہ صاف کرانے کے لیے سی سی ڈی کو رشوت دی تھی۔
کچھوا اور خرگوش
خرگوش کو اپنی رفتار پر بے حد غرور تھا۔آۓ دن بیچارے سست رفتار کچھوے کا مذاق اڑاتا رہتا۔آخر ایک دن کچھوے نے تنگ آکر خرگوش کو دوڑنے کا چیلینج دے دیا۔ اوور کانفیڈنٹ کچھوا خوب ہنسا اور چیلینج قبول کر لیا ۔ دوڑ میں چھلا نگیں مارتا آگے نکل گیا آدھا راستہ طے کر کے اطمینان سے سوگیا۔کچھوا مستقل مزاجی سے چلتا ہوا پہنچا تو خرگوش کو سوتا پا کر اس کی گھڑی موبائل اور بٹوا لے کر چمپت ہو گیا۔ 👏😂
بشکریہ منزہ نصیر
16 مارچ 2026۔


Source