پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

~ کُچھ لفظ کُتے کے ~ کلرک نے لمبی لائن پہ نظر دوڑ…

~ کُچھ لفظ کُتے کے ~

کلرک نے لمبی لائن پہ نظر دوڑائی
اور آواز لگائی
اگلی باری والا ادھر آجائے
ایک کُتا آگے بڑھا
شاید میری باری ہے
کلرک نے دریافت کرنا چاہا
بتائے ہم آپ کی کیا مدد کرسکتے ہیں؟
کُتے نے جلدی سے جواب دیا
دراصل ، مُجھے ایک ٹیلیگرام بھیجنا ہے
کلرک نے کُتے کو کارڈ پکڑا کر کہا
آپ جو کوئی بھی ہیں
آپ کو لکھنا تو پڑے گا
کُتے نے دانتوں میں قلم پکڑا
اور لکھتا گیا
باو ، وواو واو ، باو واو ، باو باو،وواو !
کلرک نے کُتے سے کارڈ لیا
اور نظر ڈال کر کہنے لگا
ایک سے دس لفظوں کی فیس
ایک جتنی ہی ہوتی ہے
کُتا بیزاری سے بولا
میں نے آٹھ لفظ ہی کہنے ہیں،
آپ اسے بھیج سکتے ہیں
کلکرک نے شرارتاً کہا
اگر آپ چاہیں تو
دو اور وواو ، وواو ڈال دیں

کُتا عاجزی سے بولا
بالکل بھی نہیں !
آپس کی ہی بات ہے
ایک اور وواو بھی ڈالا
تو بُہت نامعقول لگے گا!

ترُجمہ : نودخان

A Dog Of Few Words

A clerk said, 'Next in line – this way.'
A dog spoke up, 'I guess I am.'
'What can we do for you today? '
'I want to send a telegram.'
The clerk handed the dog a note.
'You'll have to write it out somehow.'
The dog took pen in teeth and wrote,
'Bow wow wow, bow wow wow, bow wow.'
The clerk read what the dog had penned.
'One to ten words have the same fees.'
'There's eight words now, so you can send'
'Another 'bow wow' if you please.'

'No, ' the dog said, 'Just between us, '
'One more would sound ridiculous.'

by Ima Ryma

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2769971459900036