پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

کولمبیا کے شاعر فریدی چکانگانا کی دو نظمیں – aik Rozan ایک روزن

یہ سب اس مٹھی بھر مٹی کی طرف آنا چاہتے تھے

میں نے مٹھی بھر مٹی کے گرد کنکریوں کا وہ بند ہٹایا

ان سب کو اندر آنے دیا اور اپنا اپنا حصہ لینے دیا۔

میں اپنی خالی ہتھیلی کی پیالی کے ساتھ ایک بار پھر تنہا رہ گیا۔

اب میں نے اپنی مٹھی کو بند کیا، اور اس سے مُکا بنایا،

اب میں لڑوں گا، میں نے فیصلہ کیا

اس کے لیے لڑوں گا جو دوسروں نے ہم سے چھین لیا۔

#روزن

کولمبیا کے شاعر فریدی چکانگانا کی دو نظمیں – aik Rozan ایک روزن

آپ کی شاعری کولمبیا کے علاوہ کئی ایک بین الاقوامی جرائد میں شائع ہو چکی ہے۔ اس کے علاوہ فریدی چکا نگانا کے کئی ایک شاعری کے مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔ ان میں مجموعوں میں 200…
بشکریہ
https://www.facebook.com/1876886402541884/posts/2125264927704029