کورونا لاک ڈاون کے دوران میں نے جون 2020 میں اس عظیم اور شہرہ آفاق ناول کا ترجمہ مکمل ہونے کی پوسٹ لگائی تھی جسے احباب نے بہت سراہا تھا۔ تقریباً ایک ڈیڑھ ماہ پہلے یہ ترجمہ عکس پبلشرز کے حوالے کر دیا تھا۔ جلد ہی دوستوں کو یہ ناول کتابی شکل میں میسر ہو گا۔
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2924880521075795

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔