کمرے میں دھواں درد کی پہچان بنا تھا
کل رات کوئی پھر مرا مہمان بنا تھا
..
ابرار اعظمی کا یوم پیدائش
05 فروری 1936
اصلی نام :ابرار حسین خاں
پیدائش :05 Feb 1936 | گورکھپور, اتر پردیش
وفات :07 Apr 2020 | اعظم گڑہ, اتر پردیش
…
تمام رات وہ پہلو کو گرم کرتا رہا …

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔