کلام:(نامعلوم)
منظوم ترجمہ: نورالعین عینی
♡•°یہ دل°•♡
ہمارے دل کوئی گرم کافی کے مگ نہیں ہیں
کہ جن سے ہر آتے جاتے مہمان کی تواضع
کیا کریں ہم !
۔۔عربی متن۔۔
قلوبنا لیست اکواب قھوة۔۔ نکرم بھا کل ضیف
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2858970784333436

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔