کس توقع پہ شریکِ غمِ یاراں ہوں گے
یاد ہم کس کو بھلا اے دلِ ناداں ہوں گے
رونقِ بزم بہت اب بھی سخنداں ہوں گے
ان میں کیا ہم سے بھی کچھ سوختہ ساماں ہوں گے
ہم پہ جو بیت گئے، بیت گئی بیت گئی
کیا کہیں آپ سنیں گے تو پشیماں ہوں گے
یاد اک غم ہے کہ فریاد فسوں ہے کہ جنوں
درد کے رشتے ہیں مشکل سے نمایاں ہوں گے
… More
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔