پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

کسی قوم کو ختم کرنے کی طرف پہلا قدم اس کی یادداشت کو مٹانا ہے اس کی کتابیں اس ک…

کسی قوم کو ختم کرنے کی طرف پہلا قدم
اس کی یادداشت کو مٹانا ہے
اس کی کتابیں
اس کی ثقافت
اس کی تاریخ کو تباہ کرنا ہے

پھر کوئی ان مٹی ہوئی کتابوں کے ملبے پر
نئی کتابیں لکھتا ہے
نیا کلچر تیار کرتا ہے
اور نئی تاریخ کو ایجاد کرتا ہے

جلد ہی وہ قوم بھول جاتی ہے کہ وہ اصل میں کیا تھے

طاقت کے خلاف انسان کی جدوجہد
محض بھولنے کے خلاف یاد کی جدوجہد ہے

~ میلان کنڈیرا
ترجمہ: طاہر راجپوت
(اصل انگلش ٹیکسٹ کمنٹ میں دیکھیں)

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3871758059721365


Comments

8 responses to “کسی قوم کو ختم کرنے کی طرف پہلا قدم اس کی یادداشت کو مٹانا ہے اس کی کتابیں اس ک…”

  1. کہاں ہے اصل تحریر ؟

  2. Share ker sakty hoon

  3. “The first step in liquidating a people is to erase its memory. Destroy its books, its culture, its history. Then have somebody write new books, manufacture a new culture, invent a new history. Before long that nation will begin to forget what it is and what it was… The struggle of man against power is the struggle of memory against forgetting.”

    —Milan Kundera