کرنل محمد خان کی وفات
October 23, 1999
اردو کے نامور مزاح نگار اور مترجم کرنل محمد خان کی تاریخ پیدائش 5۔ اگست 1910ء ہے۔ کرنل محمد خان بلکسر ضلع چکوال میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کی شہرت کا آغاز 1966ء میں ان کی پہلی تصنیف ’’بجنگ آمد‘‘ سے ہوا تھا۔ اس کتاب کی اشاعت نے انہیں راتوں رات اردو کے صف اول کے مزاح…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔