کتنے سفّاک مِرے دل کے یہ مہماں نکلے
خُون پی کر ہی تِرے تیر کے پیکاں، نکلے
عشق میں جینے کا ممکن نہیں امکاں نکلے
دل دیا اُس کو، کہ دیکھے سے جسے جاں نکلے
سیّد نصیر الدین نصؔیر
کتنے سفّاک مِرے دل کے یہ مہماں نکلے
خُون پی کر ہی تِرے تیر کے پیکاں، نکلے
عشق میں جینے کا ممکن نہیں امکاں نکلے
دل دیا اُس کو، کہ دیکھے سے جسے جاں نکلے
سیّد نصیر الدین نصؔیر
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔