اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

کتنی دیواریں اٹھی ہیں ایک گھر کے درمیاں گھر کہیں…

کتنی دیواریں اٹھی ہیں ایک گھر کے درمیاں
گھر کہیں گم ہو گیا دیوار و در کے درمیاں
….
مخمورؔ سعیدی کا یومِ وفات
March 02, 2010

نام سلطان محمد خاں اور تخلص مخمور ہے۔۳۱؍ دسمبر ۱۹۳۸ء کو ٹونک(راجپوتانہ) میں پیدا ہوئے۔ ایم اے (اردو) تک تعلیم حاصل کی۔اسسٹنٹ سیکریٹری ، اردو اکادمی، نئی دہلی کے عہدے پر…

More

May be an image of 1 person and text