کتنی آسانی سے مشہور کیا ہے خود کو
میں نے اپنے سے بڑے شخص کو گالی دے کر
…
ظفرالدین ظفر گورکھپوری کا یومِ وفات
29 July 2017
ظفرالدین ظفر گورکھپوری کی پیدائش 5 مئی 1935ء کوبیدولی بابو بانس گاؤں (ضلع گورکھپور) میں ہوئی۔ 1944 ء میں اپنے والد صاحب کے ساتھ ممبئی آئے۔ ترقی پسند تحریک سے وابستہ رہے۔…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔