اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

کتاب پبلیکیشن ممبئی جدید ترتیب کاری کی ابتداء کر رہا ہے۔ جس میں آزاد نظموں کی ای…


کتاب پبلیکیشن ممبئی جدید ترتیب کاری کی ابتداء کر رہا ہے۔
جس میں آزاد نظموں کی ایک ایسی کتاب مرتب ہو رہی ہے کہ آپ کی نظمیں اردو زبان میں ہوں گی مگر اس کے ساتھ نظموں کا ترجمہ انگریزی زبان میں بھی ہوگا۔
اس کتاب کا نام ” fragrance of memories” (یادوں کی خوشبو) منتخب کیا گیا ہے۔۔۔
اس کتاب کو ترتیب دے رہی ہیں محترمہ عنبر حق جو کہ انگریز زبان میں شاعری کرتی ہیں۔
آپ اپنی ایک آزاد نظم جلد از جلد ارسال
کریں۔
amberhaquekitab@gmail.com


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3865824296981408