کتاب : میرا داغستان مصنف: رسول حمزہ توف ترجمہ: ا…
کتاب : میرا داغستان
مصنف: رسول حمزہ توف
ترجمہ: اجمل اجملی
آنکھ کھلتے ہی بستر سے اس طرح اٹھ کر نہ بھاگو جیسے کسی چیز نے تمہیں ڈنک مار دیا ہو۔
سب سے پہلے اس خواب کے بارے میں سوچو جو تم نے دیکھا ہے۔۔
انتخاب : Peer Zamarud
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2919819581581889