کبھی رک گئے کبھی چل دیئے کبھی چلتے چلتے بھٹک گ…
کبھی رک گئے
کبھی چل دیئے
کبھی چلتے چلتے بھٹک گئے
یونہی عمر ساری گزار دی
یونہی زندگی کے ستم سہے
کبھی نیند میں
کبھی ہوش میں
وہ جہاں ملا
اسے دیکھ کر
… More

![]()