کبھی تو بیعت فروخت کردی کبھی فصیلیں فروخت کر دیں میرے وکیلوں نے میرے ہونے کی سب…


کبھی تو بیعت فروخت کردی کبھی فصیلیں
فروخت کر دیں
میرے وکیلوں نے میرے ہونے کی سب دلیلیں فروخت کر دیں

وہ اپنے سورج تو کیا جلاتے، میرے چراغوں کو بیچ ڈالا
فرات اپنے بچا کے رکھے، میری سبیلیں فروخت کر دیں



Source