کاوش بدری کا یومِ پیدائش February 03, 1928 ایک ب…
کاوش بدری کا یومِ پیدائش
February 03, 1928
ایک بوسہ ہونٹ پر پھیلا تبسم بن گیا
جو حرارت تھی مری اس کے بدن میں آ گئی
….
اب نہ وہ احباب زندہ ہیں نہ رسم الخط وہاں
روٹھ کر اردو تو دہلی سے دکن میں آ گئی
….
جواب دینے کی مہلت نہ مل سکی ہم کو…
