کامو کے ایک قول اور اس کا ترجمہ قارئین کی نذر : …
کامو کے ایک قول اور اس کا ترجمہ قارئین کی نذر :
Don’t walk in front of me… I may not
follow…Don’t walk behind me…I may
not lead.Walk beside me…just be my
friend.
(Albert Camus)
ترجمہ:میرے آگے نہ چلو … شاید میں آپ کی
پیروی نہ کروں … میرے پیچھے نہ چلو… شاید
میں آپ کی راہنمائی نہ کروں - میرے ساتھ چلو…
صرف میرے دوست بنو –
(البرٹ کامو)
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2873023682928146