کالی بارش (ناول)مترجم : اجمل کمالہیروشیما پر ایٹم …

کالی بارش (ناول)

مترجم : اجمل کمال

ہیروشیما پر ایٹم بم گرنے سے پھیلنے والی تباہی اور انسانی دکھ درد کی ایک دل ہلادینے والی داستان۔ ایٹمی تابکاری سے متاثرہونے والے ایک خاندان کی کہانی جو زندہ بچ جانے کے باوجود گھل گھل کر ختم ہورہا ہے۔

بشکریہ : مشعل بکس لاہور

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2865638486999999