اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

کافکا، معبد اور چیتےچیتے ایک معبد میں گھس کر نذران…

کافکا، معبد اور چیتے
چیتے ایک معبد میں گھس کر نذرانے کے برتنوں میں رکھے مشروب پی کر انہیں خالی کر دیتے ہیں، یہ عمل بار بار دوہرایا جاتا ہے، اتنے تسلسل سے کہ بالآخر اس کا قبل از وقت اندازہ لگایا جا سکتا ہے، پھر یہی بات رسم کا حصہ بن جاتی ہے۔
(فرانز کافکا کے ’’گناہ، دکھ، امید اور حقیقی راستے کے بارے میں تفکرات‘‘ سے ایک مختصر لیکن مکمل تحریر)


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2797869590443556