ڈور نلکی پہ لپٹ جاتی ہے تکتے تکتے
ایک لمحہ ہے جو کونین کو کھا جاتا ہے
زندگی ایک کہانی ہے کہ جس میں ہر شخص
اپنا کردار ادا کر کے چلا جاتا ہے
___ سیّد قاسمؔ شاہ 🖤
ڈور نلکی پہ لپٹ جاتی ہے تکتے تکتے
ایک لمحہ ہے جو کونین کو کھا جاتا ہے
زندگی ایک کہانی ہے کہ جس میں ہر شخص
اپنا کردار ادا کر کے چلا جاتا ہے
___ سیّد قاسمؔ شاہ 🖤