ڈراتا ہے ہمیں محشر سے تو واعظ ارے جا بھی یہ ہنگام…
ڈراتا ہے ہمیں محشر سے تو واعظ ارے جا بھی
یہ ہنگامے تو ہم نے روز کوئے یار میں دیکھے
ریاضؔ خیرآبادی