پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

ڈاکٹر خورشید الاسلام 1919 – 2006 غزل افسانۂ منص…

ڈاکٹر خورشید الاسلام
1919 – 2006
غزل
افسانۂ منصور مرے پیشِ نظر ہے
ہے یاد مجھے جذبۂ سرمد کی کہانی
ہے میرے تصور میں وہ میدانِ وفا بھی
ایماں کے جہاں وا ہوۓ اسرار و معانی
ہے لب پہ مرے احمدِ حنبل کی حکایت
حیرت سے جسے سنتے ہیں سب عرش مکانی
ہے دل میں مرے سینۂ صحرا کی حرارت…

More

May be an image of 1 person, standing and eyeglasses