چیزیں اپنی قدر و قیمت کی وجہ سے نہیں ہوتیں بلکہ اپنے وقت کی وجہ سے ہوتی ہیں اگر لفظ تاخیر سے آئے تو اپنا اثر کھو دیتا ہے اور سہارا جب ٹوٹنے کے بعد آئے تو بے معنی ہو جاتا ہے اور جواب اگر ضرورت کے لمحے میں نہ ہو تو ہمیں اس کی ضرورت نہیں رہتی یہاں تک کہ وعدے بھی، اگر وقت پر پورے نہ کیے جائیں، تو اپنا ذائقہ کھو دیتے ہیں خواہ وہ کتنے ہی سچے کیوں نہ ہوں بہت سی چیزیں اگر اُس وقت نہ آئیں جب ہم شدت سے اُن کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں تو ہمارے لیے کوئی معنی نہیں رکھتیں اگرچہ وہ . .بعد میں دوگنی ہو کر آئیں….. !!!!
Copied
Source
