چھنتی ھُوئی نظروں سے , جذبات کی دنیائیں
بے خوابیاں ، افسانے ، مہتاب ، تمنائیں
کچھ الجھی ھُوئی باتیں ، کچھ بہکے ھُوئے نغمے
کچھ اشک جو آنکھوں سے ، بے وجہ چَھلک جائیں
”فیض احمّد فیض“
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔