اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

چمن زار دکن کو اپنے خونِ دل سے سینچا ہے چمٹے گا ک…

چمن زار دکن کو اپنے خونِ دل سے سینچا ہے
چمٹے گا کیسے مجھ سے یہ گلستاں دیکھ لیتا ہوں
……
نواب بہادر یار جنگ کا یومِ پیدائش
03 February 1905
.
(پیدائش: 3 فروری 1905 – وفات: 25 جون 1944)
……
دنیائے سیاست کے کامل بھی ادھورے ہیں
ناقص بھی مدینے کا کامل نظر آتا ہے
………….