چل ساتھ کہ حسرت دل مرحوم سے نکلے
عاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
…
آنسو نہیں ہیں دیدۂ تر میں بھرے ہوئے
موتی ہیں آبدار صدف میں دھرے ہوئے
…..
گر تیغ نگہ تو کرے وار فلک پر
چل جائے فرشتوں میں بھی تلوار فلک پر
…
لالہ مکند لال محمد حسین ( فدوی لاہوری )

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔