پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

چاند کو دیکھتے ہوئے ایک خیال مجھے معلوم ہے زندگی اتنی جلدی نہیں بدلتی ایک رات …

چاند کو دیکھتے ہوئے ایک خیال

مجھے معلوم ہے
زندگی اتنی جلدی نہیں بدلتی
ایک رات
کئی دن
کئی سال
یہ سچ ہے کہ میں تمام عمر
کسی امید کے سہارے
نا امید رہا ہوں
لیکن
اس کی علاؤہ
کوئی اور چارہ بھی تو نہیں تھا۔۔!!
•••

گوہ پوہ سینگ / ندا فاضلی

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3374185682811941


Comments

7 responses to “چاند کو دیکھتے ہوئے ایک خیال مجھے معلوم ہے زندگی اتنی جلدی نہیں بدلتی ایک رات …”

  1. شاعر کا نام انگریزی رسم الخط میں لکھ دیں تاکہ ڈھونڈنے میں آسانی ہو۔

  2. ؛کسی امید کے سہارے ناامید رہا ہوں ؛
    اس لائن کی وضاحت کر دیں ؟

  3. لاحاصل کے دکھ